موسم سرما میں اگھرآ پ سرگودھا تشریف لايں تو آپ دیکھیں گے کہ آپ کو سرگودھا شھرمیں داخل ہونے سے پہلے کینو کے باغات کے ساتھ سڑکوں پر کینو کے اسٹال نظر آيیں گے اور آپ وھاں سے تازہ کینو خرید سکتے ہیں
No comments:
Post a Comment