If you come in winter you will see a drop in Sargodha city,
Sargodha city before you enter the gardens with Orange toOrange street stall when they appear,
And from there you can enjoy buying fresh Orange,
موسم سرما میں اگر آ پ سرگودھا شہر میں تشریف لائیں تو آپ دیکھیں گے،
کہ آپ کو سرگودھا شہرمیں داخل ہونے سے پہلے کینو کے باغات کے ساتھ ساتھ سڑکوں پر کینو کے اسٹال لگے ہوۓ نظر آئیں گے،
اور آپ وہاں سے تازہ کینو خرید کر لطف اندوز ہو سکتے ہیں،

بہت اعلٰی جناب اصغر صاحب!!
ReplyDeleteمیرا تعلق بھی سرگودھا سے ہے۔ سرگودھا میرا آبائی علاقہ ہے۔ ادھر کے بارے میں اور چیزی بھی شئیر کریں جیسے گنے کی فصلیں اور باغات کی تصاویر۔
شکریہ
السلام علیکم
ReplyDeleteمحترم راشد ادریس صاحب
آپ کی راۓ کا بہت شکریہ میری کوشش ہے کہ میں اس بلاگ پر سرگودھا کے مطلق تمام معلومات کو اپ لوڈ کر دوں
آپ سے گزارش ہے کہ اگر آپ بھی اس سلسلہ میں میری مدد کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں،
اگر آپ کے پاس سرگودھا کے مطلق معلومات یا تصویریں یا پھر وڈیو کلپس ہیں تو آپ مجھے میرے ان ای میلز پر بھیج سکتے ہیں
sargodha1city@yahoo.com
sargodha1city@gmail.com
آپ کا بہت شکریہ